< Eid Mubarak wishes in Urdu اُردُو | Wishes Wave

Eid Mubarak wishes in Urdu اُردُو

The holy month of Ramadan finishes with the festivity of Eid al-Fitr (عيد الفطر). Eid (عيد ) Usually translated as a holiday in Arabic, Eid is a joyous holiday that is observed with prayer, family gatherings, lots of good food, new clothes, charity, and lots of love!

During this holiday, Muslims around the world exchange greetings and tidings. People who cannot be physically together on Eid day use every means they can to send their greetings, including letters, phone calls, e-mails, and messages.

We have collected some of the best and Unique Eid Mubarak wishes and Greetings with Eid Mubarak Cards for you.

This article is all about Eid Mubarak wishes in Urdu, Pashto and Arabic.

Eid Wishes in Urdu

میری طرف سے تمام دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔

Eid Mubarak in Urdu
Eid Mubarak in Urdu

یا اللہ عیدالفطر کے اس بابرکت موقع پرجو پریشان ہیں ،بیمار ہیں ، بیروزگار ہیں، مقروض ہیں سب پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرما۔💗 💗 جو اس دنیا سے جاچکے ہیں۔سب کی مغفرت فرما۔عیدالفطرمبارک۔

People Also Like: Eid Greetings Cards, Eid Wishes, Eid Messages

اللہ کی ہدایت اور برکات آپ اور آپ کے اہل خانہ کے ساتھ ہوں۔ عید مبارک!

Eid Mubarak messages
Eid Mubarak messages

عید کے دن کا مقصد اہداف اور کامیابیوں کو منانا ہے جو آپ کو خوشگوار بناتے ہیں۔ جن نظریات پر آپ یقین کرتے ہیں ، وہ خواب جو آپ کو پسند ہے۔ عید مبارک.

خدا آپ کو اوپر آسمان سے خوشی دے۔ آپ سب کو عید مبارک مبارک ہو۔

eid mubarak wishes in urdu.
eid mubarak wishes in urdu.

میرے طرف سے تمام امت مسلمہ حصوصاََ مقیم پاکستانیوں اور بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں. 🌹🌹🌹

Also Read: Eid ul Adha Wishes and Messages

آپکواور آپکے گھر والو کو دل کی گہرایوں سے عیدالفطر مبارک ہوں۔ رب سے دعا ہے کہ رمضان اامبارک میں مانگی گیی اپکی تمام نیک حاجات ،روزے، تروایح ، اور تمام نیک اعمال قبول ہو۔
اپکی دعاؤں کا طلب گار (اپنا نام یہا لکھے)۔

Eid Mubarak
Eid Mubarak

اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے خوشی ، کامیابی اور اچھی صحت سے نوازے۔ عید مبارک

میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے خوشی ، کامیابی اور اچھی صحت سے نوازے۔ عید مبارکا

Eid Mubarak
Eid Mubarak

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔ یا اللہ تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ واعمان مےرکھو۔ آمین

اس عید پر ، میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اللہ کے فضل و کرم کی دعا کرتا ہوں۔ عید مبارک!

Eid al fitr wishes 2021
Eid al fitr wishes 2021

یہ دن آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے باعث برکت بنیں۔ اللہ آپ اور آپ کے چاہنے والوں پر اپنی ڈھیروں نعمتیں عطا کرے۔ عید مبارک

اللہ اپکے اور ہمارے صالح اعمال قبول فرماۓ۔ آپکو اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہو۔

Eid wishes in urdu.
Eid wishes in urdu.

عید بانٹنے کا نام ہے، دوسروں کا خیال رکھنے کا نام ہے۔۔۔ خدا کرے یہ عید آپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے، آمین۔۔۔ عید مبارک

Eid Mubarak – عید مبارک

عیدالفطر کے اس بابرکت دن پراللہ اپکے ہر مشکل اور پرشیانیوں کو دور کرے۔میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

آپ کو اور آُپ کی فیملی کو دلی عید مبارک، اللہ آپ کی تمام دعائیں قبول کرے اور آپ کے گناہ معاف فرمائے۔۔۔ آمین

Eid Wishes and Greeting in urdu
Eid Wishes and Greeting in urdu

عیدالفطر کے اس بابرکت موقع پراللہ سے آپکے ليے اچھی صحت اورڈیر ساری خوشیوں کی دعا کرتا ہو۔ آپکو اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اُمت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ۔ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر آپ کو اور آپ کی فیملی کے تمام ممبران کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ر ب العزت دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے سرفراز فرمائے۔ آمین

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اور آپ کی تمام خواہشات پوری کرے۔۔۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دلی عید مبارک

سب کو عید مبارک😍 شکر ھے روزے آرام سے گزر گئے🙄 یا اللہ ہم سب کو معاف فرما امین🥀 🥱🤲

eid mubarak greetings in urdu.
eid mubarak greetings in urdu.

.آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک

میں آپ کو ایمان کا تحفہ ، امید کی برکت ، اور عید پر ہمیشہ اور اس کی محبت کا امن چاہتا ہوں

Eid Mubarak Wishes
Eid Mubarak Wishes

خدا کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں کے بہت سے رنگ لائے، آپ کو اور آپ کے خاندان کو دل سے عید مبارک۔۔۔

خوشیوں سے بھری پھولوں سے ڈھکی خوشبوں میں بسی رنگوں سے سجی تاروں میں چھپی سپنوں میں ڈھلی اور شبنم سے دھلی عید مبارک

میرے طرف سے سب کو اڈونس عید مبارک

Eid ul Fitr Mubarak in Urdu
Eid ul Fitr Mubarak in Urdu

آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

عید کے اس خوبصورت دن پر ہم آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے۔۔۔ عید مبارک!

میری خواہش ہے کہ یہ عید آپ کے لئے اللہ کی رحمتیں اور محبت لے کر آئے… آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

مجھے امید ہے کہ اللہ کی نعمتیں ہمیشہ اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔عید مبارک!

Eid Mubarak in Arabic

.أتمنى لكم عيد سعيد جداً! لتكن كل أعمالكم الخيرة مقبولة عند الله

May God’s blessings be showered on you on this Eid al-Fitr.
.لتنزل عليكم بركات الله في عيد الفطر هذا

كل عام وانت بخير عيد سعيد مبارك عليكم أعاده الله علينا وعليكم باليمن والبركات

لتنزل عليكم بركات الله في عيد الفطر هذا

Eid greetingsin urdu.
Eid greetingsin urdu.

مع كل الحب، البركات، والسلام في هذا اليوم المجيد. عيد فطر سعيد

عيد مبارك كل عام وانت بخير عيد سعيد مبارك

أتمنى لكم عيد سعيد جداً! لتكن كل أعمالكم الخيرة مقبولة عند الله

Eid Mubarak in Pashto

اختر مو مبارک شه!🌹

Eid Greetings
Eid Greetings

الله ژوندی لری ستاسی ټولی درنی کورنۍ ته د نیکمرغه کوچنی اختر مبارک وی

تاسو ته د کوچني اختر مبارکي وایم

eid-mubarak-greeting-card-
eid-mubarak-greeting-card-

د اختر مبارکي تاسو او ستاسو کورنۍ ته

الله دې په خپل ژوند کې سولې او نيکمرغي راولي. اختر مو مبارک شه

Leave a Comment